زبان پر کنٹرول

زبان پر کنٹرول اللِّسَانُ سَبُعٌ إِنْ خُلِّيَ عَنْهُ عَقَرَ (حکمت:۶۰) ترجمہ: زبان ایک ایسا درندہ ہے کہ اگر اسے کھلا چھوڑ دیا جائے ،تو پھاڑ کھائے۔  زبان ایک ایسی نعمت ہے جو انسان کو باقی حیوانات سے بلند درجہ بناتی ہے ۔اللہ سبحانہ و تعالی جب سورہ رحمن میں اپنی نعمات کا تذکرہ فرماتا ہے … زبان پر کنٹرول پڑھنا جاری رکھیں